6 مئی 2016 - 11:38
غزہ کے مشرق میں واقعہ علاقہ خان یونس پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

غزہ کے مشرق میں واقعہ علاقہ خان یونس پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مشرق میں واقعہ علاقہ خان یونس پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے اس بمباری میں فلسطین کے ایک سکیورٹی ادارے کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ادھر سعودی عرب مسئلہ فلسطین سے عالم اسلام کی توجہ ہٹانے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کو بھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169